English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیا محبوبہ مفتی ایک بار پھر نظر بند !

سری نگر: 29 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ انہیں بدھ کے روز ایک بار پھر نظر بند رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آج ترال جانے کا پروگرام بنایا تھا جہاں گزشتہ روز فوج نے مبینہ طور پر ایک گاؤں میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کشمیر کی اصلی تصویر ہے جو یہاں آنے والے معززین کو دکھائی جانی چاہئے۔ موصوف صدر نے یہ باتیں بدھ کے روز اپنے ایک ٹوئٹ میں کہیں۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک تصویر بھی اپ لوڈ کی ہے جس میں

مزید پڑھئے

گجرات میں مسلم ڈیلیوری بوائے کی پٹائی ، کیس درج ،تحقیقات شروع

: 29 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)گجرات میں ماب لنچنگ کے معاملے دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں ایسا ہی ایک اور معاملہ احمدآباد میں پیش آیا ہے، جس میں ایک مسلم نوجوان کا نام پوچھ کر اس کی پٹائی کی گئی۔ اس معاملے کے خلاف جمعیت علماء ہند گجرات نے امرائی واڑی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ 26 ستمبر کو احمدآباد کے کھوکھرا علاقے میں موجود ایک سوسائٹی میں ڈلیوری بوائے امن سنگھ سسودیا کے ساتھ انس نامی ڈرائیور پارسل ڈلیوری کرنے گیا تھا۔ سوسائٹی کے سیکورٹی گارڈ سے دونوں کا کسی بات کو

مزید پڑھئے

عدالت نے تسلیم کیا کہ دہلی فسادات ایک سازش کے تحت ہوئے: محمود پراچہ

: 29 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کو ایک برس سے زیادہ وقت گزر چکا ہے تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس کے پیچھے کن لوگوں کا ہاتھ ہے حالانکہ دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس سبرامنیم پرساد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران اس بات کو قبول کیا گیا ہے کہ یہ فسادات ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کرائے گئے ہیں۔ عدالت کے اس ریمارکس پر معروف وکیل محمود پراچہ نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو شروع سے ہی کہہ رہے ہیں کہ شمال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 163 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا