English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کی طاقت میں اضافہ ، آج رفائل ہندوستانی فضائیہ میں ہوا شامل

:10ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)ریاست ہریانہ کے امبالا کیمپ میں فرانس سے لائے گئے پانچ رفائل جنگی طیارے کو آج باضابطہ طور پر بھارتی فضائیہ میں شامل کر لیا گیا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، ان کے فرانسیسی ہم منصب فلورنس پارلی، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا اور سیکریٹری دفاع اجے کمار سمیت معززین اس پرشکوہ تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔ قابل ذکر بھارتی فضائیہ کے لئے پہلے 5 رفائل جنگی طیارے امبالہ کے ایئر فورس اسٹیشن پر لائے گئے تھے۔ ان طیاروں

مزید پڑھئے

بے روزگاری کے خلاف موم بتی لالٹین جلا کر احتجاج ، اکھلیش بولے: آنے والے کل کا لکھا گیا اتیہاس

:10ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)مودی حکومت میں پھیلی بے روزگاری کے خلاف ہندوستان بھر میں نوجوانوں نے '9 بجے 9 منٹ' مہم کے تحت اپنی زوردار آواز بلند کی۔ ہندوستان کے کئی شہروں میں بدھ کی رات 9 بجتے ہی نوجوانوں نے گھروں کی لائٹس بند کر چھتوں پر پہنچ گئے اور دیا، موم بتی یا پھر موبائل کا ٹارچ جلا کر اپنا احتجاج درج کیا۔ نوجوانوں کی اس مہم میں بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرتاپ اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی بھی شامل ہوئیں۔ دونوں گھر کی بتّیاں بجھا کر لالٹین جلائے

مزید پڑھئے

مذہبی مقامات کی حفاظت کے لئے اکھاڑہ پریشد جیسی تنظیموں پر پابندی لگائی جائے

:10ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) پیس پارٹی کے قومی نائب صدر ڈاکٹر عبدالرشید انصاری نے کہا ہے کہ اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد جیسی تنظیموں کا عیدگاہ و مسجد پر قبضے کے لئے ملک گیر مہم چلانے کا الٹی میٹم آئین و قانون کے خلاف ہے۔ ایسے حالات میں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے و آئین و قانون کی بقاء کے لئے مذکورہ تنظیم پر قدغن لگا کر قانونی کارروائی کرے۔ پیس پارٹی کے قومی نائب صدر ڈاکٹر عبدالرشید انصاری اردو اخبار میں عیدگاہ و گیان واپی مسجد پر قبضے سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 243 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا