English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اپنی جان خود بچائیں ، وزیر اعظم مور کے ساتھ مصروف

نئی دہلی:14ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) کورونا وارئس کے بڑھتے معاملات پر وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے لوگوں کو ’’آتما نربھر‘‘ بننے کے لیے کہا ہے، جس کا مطلب ہے کہ لوگوں کو اپنی زندگی خود بچانی چاہیے کیوں کہ وزیر اعظم ’’مور کے ساتھ مصروف‘‘ ہیں۔ گاندھی نے کوویڈ بحران سے نمٹنے پر حکومت کی تنقید کی ہے اور اس صورت حال سے نمٹنے میں ناکام ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں

مزید پڑھئے

بنا وارنٹ کےتلاشی اور گرفتاری کر سکے گی یوگی کی اسپیشل سیکیورٹی فورس !!

اترپردیش:14ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش حکومت نے اتوار کے روز ریاست میں خصوصی سیکیورٹی فورس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کو بغیر کسی وارنٹ کے تلاشی لینے اور لوگوں کو گرفتار کرنے کا اختیار دیا جائے گا۔ وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے جون میں فورس تشکیل دینے کے فیصلے کو منظوری دے دی تھی۔ خصوصی سیکیورٹی فورس کو سرکاری عمارتوں اور دفاتر، عدالتوں، ہوائی اڈوں، بینکوں، مالیاتی اور تعلیمی اداروں اور صنعتی یونٹوں کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی جائے

مزید پڑھئے

توہین عدالت پر ۱ روپئے کا جرمانہ پرشانت بھوشن نےسپریم کورٹ میں جمع کیا

:14ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے آج ایک روپیہ جرمانہ جمع کروادیا جو انہیں سپریم کورٹ کی توہین کرنے کی پاداش میں عائد کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس آف انڈیا کو بدعنوانی کا مورد الزام ٹھہراتے ہوئے سوشیل میڈیا پر کئے گئے پوسٹ کے بعد توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے پرشانت بھوشن کے خلاف 1 روپئے کا جرمانہ عائد کیا تھا جسے آج انہوں نے جمع کرادیا۔ پرشانت بھوشن کو جرمانہ کی رقم ادا کرنے کےلیے 15 ستمبر تک کا وقت دیا گیا تھا جبکہ اس کی ناکامی پر انہیں 3 ماہ کی جیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 242 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا