English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گنگا جمنی تہذیب کی علامت خدا بخش لائبریری کو بچانے کے لئے سابق ائی پی ایس افسر نے میڈیل واپسی کا کیااعلان

:12اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)تاریخی خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری کے ایک بڑے حصے کو بہار حکومت کے ذریعہ منہدم کرنے کے منصوبے کے خلاف سابق آئی پی ایس آفیسر امیتابھ کمار داس نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اپنا پولیس میڈل صدر جمہوریہ ہند کو واپس کر دیا ہے۔ امیتابھ کمار داس نے ملک کے صدر رام ناتھ کووند کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بدعنوان ٹھیکیداروں اور ٹینڈر مافیہ کے حکم پر پٹنہ میں تاریخی خدا بخش لائبریری کے کچھ حصوں کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا

مزید پڑھئے

قرآنی آیات معاملہ میں وسیم رضوی کےمنہ پر سپریم کورٹ کا زنااٹےدارطمانچہ ، پچاس ہزار روپئے کا جرمانہ بھی عائد

  نئی دہلی:12اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے 26 آیات کو ہٹانے سے متعلق عوامی مفاد کی رٹ پٹیش کو خارج کردیا۔ اس کے ساتھ ہی درخواست گزار ملعون وسیم رضوی پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے عوامی مفاد کی رٹ پٹیش دائر کرکے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ قرآن شریف کی 26 آیات کو ختم کیا جائے۔ رضوی کے مطابق ، یہ خصوصی آیات انسانوں کو پرتشدد اور دہشت گردی کی تعلیم دے رہی ہیں۔ درخواست میں وسیم رضوی نے

مزید پڑھئے

کورونا کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی دوا ریمیڈیسور کی قلت سے عوام پریشان ، مرکز نے ایکسپورٹ پر لگائی پابندی

:12اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)کورونا کے علاج کے طور پر استعمال ہونے والی دوا ریمیڈیسورکی قلت نے عوام کو پریشان کر دیا ہے ، کئی شہروں میں ریمیڈیسور حاصل کرنے کے لئے لوگ صبح سے لائنوں میں لگ رہے ہیں لیکن دوا کی قلت کی وجہ سے لوگوں کو دوائیاں مہیا نہیں ہوپارہی ہے ،اسی کے پیش نظر اب حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے مرکزی حکومت نے کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا ریمڈیسیور کی برآمد پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ کامرس و صنعت کی وزارت نے اتوار کے روز اس سلسلے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 203 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا