English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ کے لئےمیاں مسلم ذمہ دار : آسام وزیراعلی

یوں تو اس وقت ملک میں اسلامو فوبیا کا اثر ہر طرف سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔کسی بھی حادثے اور نا خوشگوار واقعہ کے لئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا ہندو شدت پسندوں کا معمول بن چکا ہے ۔لیکن اس صف میں بی جے پی کے سینئر اور اعلیٰ عہدوں پر فائز لیڈران بھی شامل ہو گئے ہیں۔اس سلسلے میں  آسام کے وزیر اعلیٰ  ہیمنت بسوا سرما کا نام سر فہرست ہے ۔آئے دن ان کے بے تکے اور غیر ذمہ داران بیانات مسلمانوں کے خلاف میڈیا میں سرخیاں بنتے ہیں ۔ان کے بیانات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ اٹھتے

مزید پڑھئے

اعظم خان کو پھر سنائی گئی دو سال قید کی سزا

سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے دھمورا میں ہیٹ اسپیچ دینے کا الزام لگا تھا جس کے خلاف 8 اپریل کو کیس درج کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ اعظم خان نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اُس وقت کے رامپور ضلع انتخابی افسر

مزید پڑھئے

تبدیلی مذہب معاملہ میں مولانا عبدالرحمن پر این ایس اے

نئی دہلی/غازی آباد: غازی آباد میں ایک گیمنگ ایپ کے ذریعے تبدیلی مذہب کے ملزم مولانا عبدالرحمان کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ این ایس اے کی سفارش ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ نے کی ہے۔ غازی آباد پولیس نے عبدالرحمان کو 10 جون کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔ ساتھ ہی پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ممبئی سے گرفتار کیے گئے ایک اور ملزم شاہنواز عرف بدو کے خلاف بھی قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 46 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا