English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ٹرین میں قتل ہونے والے اصغر علی کے اہل خانہ کی کفالت ہماری ذمہ داری: مولانا سجاد نعمانی

نئی دہلی: جے پور ممبئی ایکسپریس (12956) ٹرین میں چیتن سنگھ کے ذریعہ قتل ہونے والے چار میں سے ایک اصغرعلی کے پسماندگان کو مشہور عالم دین و ملی رہنما مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے 50 ہزار کی فوری مدد بھیجی اور پوری زندگی کے سارے اخراجات اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ آج یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف ) کے کانسٹیبل نے اپنی خودکار رائفل سے فائرنگ کی جس میں آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور 3 مسافر مارے گئے تھے۔ اُن میں سے ایک مسافر جےپور بھٹہ پستی کے

مزید پڑھئے

مولانا عمر گوتم کی ضمانت کی عرضی آلہ باد ہائی کورٹ سے منظور

لکھنو: معروف اسلامی اسکالر مولانا عمر گوتم کو الہ آباد ہائی کورٹ کے بنچ نے تبدیلی مذہب کیس کے الزام میں ضمانت کے عرضی کو منظور کر لیا ہے جب کہ دیگر کیسز کے حوالے سے وہ جیل ہی میں رہیں گے۔ مولانا عمر گوتم کے وکیل نے بتایا کہ اس معاملے میں ان کو ضمانت ملی ہے جبکہ دیگر معاملات کی سماعت عدالت میں اس کے متعین تاریخ پر ہو رہی ہے اور امید ہے کہ دیگر معاملات کے کیسز میں بھی ان کو جلد ہی ضمانت مل جائے گی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوں گے۔ آپ کو بتا دیں کہ مولانا عمر گوتم کو دہلی کے

مزید پڑھئے

حجاب پہنی طالبہ کو شر پسندوں سے اسکول سے باہر نکال کر کردی پٹائی ، مسلمانوں میں غم و غصہ

نئی دہلی،05 اگست :۔تری پورہ میں اب حجاب کو لے کر شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں  کچھ ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبہ کو صرف اس لیے اسکول سے باہر نکال دیا   کہ اس نے حجاب پہن رکھا تھا۔طالبہ کے ساتھ ہو رہی زیادتی کو دیکھ کر موجود ایک طالب علم  اعتراض کیا تو ملزمین نے اسے مارنا شروع کردیا۔ اس واقعہ میں ملزمین نے طالبہ کی پٹائی بھی کی ہے۔ فی الحال پولیس نے کیس درج کرکے اپنی تحقیقات شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی لوگوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 45 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا