English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مسلم ریزرویشن غیر آئینی : مہاراشٹرا میں امت شاہ کا خطاب

ناندیڑ: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے کے موقع پر ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بی جے پی کا خیال ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کوئی ریزرویشن نہیں ہونا چاہئے کیونکہ یہ غیر آئینی ہے۔ (مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا یو بی ٹی کے سربراہ) ادھو ٹھاکرے کو اس پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے۔ 2019 کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے تناظر میں مہا وکاس اگھاڑی

مزید پڑھئے

لو جہاد کے مفروضہ کے خلاف فتوی لینے دارالعلوم دیوبند جانے کی تیاری کررہے ہندوتواتنظیموں کےکارکنان نظر بند

مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ہندو تنظیموں کے اراکین کو اس وقت گھر میں نظر بند کر دیا گیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ سہارنپور ضلع میں واقع عالمی شہرت یافتہ دارالعلوم دیوبند جائیں گے تاکہ مسلم نوجوانوں کے خلاف 'فتوی' جاری کرنے کا مطالبہ کر سکیں۔ ان اراکین نے مطالبہ کیا کہ وہ ان مسلم نوجوانوں کے خلاف 'فتویٰ' جاری کریں جو مبینہ طور پر 'ہندو لڑکیوں کو پھنسانے' اور 'لو جہاد' کو فروغ دینے کے لیے اپنی کلائیوں پر 'کلاوا' (سرخ دھاگہ) باندھتے ہیں۔

مزید پڑھئے

دل دہلادینے والا واقعہ :پارٹنر کو قتل کر کوکر میں ابال کر مکسی میں پیسا

ممبئی،08جون :۔ممبئی میں میں ایک دل دہلا دینے والا قعہ پیش آیا ہے ،ابھی تک دہلی میں   شردھا والکر قتل کو انسانیت سوز واقعہ قرار دیا جا رہا تھا لیکن ممبئی میں پیش آیا تازہ قتل کا واقعہ شردھا والکر سے بھی زیادہ خوفناک اور دردناک اور دلسوز ہے ۔رپورٹ کے مطابق منوج ساہنی نام کے شخص نے لیو ان ساتھی سرسوتی ویدیہ کو پہلے گلا گھونٹ کر مارڈالا پھر اس کی لاش کے کئی ٹکڑے کردیے،پھر ان ٹکڑوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے انہیں کوکر میں ابال دیا اورمکسی میں پیس کر انہیں ٹھکانے لگانے کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 47 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا