English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حیدرآبادانتخابات :کیا پرانے شہرپر اویسی کا قبضہ برقرارہے گا !

تلنگانہ میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ یہاں 30 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ جیسے جیسے انتخاب کی تاریخ قریب آرہی ہے سیاسی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ریاست کے اسمبلی انتخابات میں اصل مقابلہ کانگریس، بی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان ہے لیکن تلنگانہ انتخابات میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کی سیاسی طاقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ Will Majlis retain its grip on old city of Hyderabad? حیدرآباد: تلنگانہ میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ یہاں 30 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ جیسے جیسے انتخاب کی

مزید پڑھئے

کیا اعظم خاندان کے معاملے پر مسلمان اکھلیش یادو سے ناراض ہیں؟

آس محمد کیف بریلی کے معروف عالم دین مولانا شہاب الدین رضوی نے اعظم خان کی فیملی کو ہراساں کرنے کے حوالہ سے اکھلیش یادو کو نشانہ بنایا ہے۔ شہاب الدین رضوی کا کہنا ہے کہ ’’اکھلیش یادو اپنی ناکامی کا الزام مسلمانوں پر لگا رہے ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ وہ اعظم خان کے خلاف ہونے والی تمام کارروائیوں کے سیاسی مضمرات سے پہلے ہی واقف تھے اور انہوں نے اسے روکنے کی زیادہ کوشش نہیں کی۔ اب صورتحال ایسی ہے کہ اعظم خان اور ان کا خاندان شاید کبھی صحت یاب نہیں ہو سکے گا۔‘‘

مزید پڑھئے

کالج کے پروگرام میں جئے شری رام کا نعرہ لگانے والے طلبا کو ڈانٹنے پر ٹیچر معطل

فرقہ پرستی اور مذہبی انتہا پسندی کا زور اب اسکولوں اور کالجوں میں  بڑھنے لگا  ہے ۔یو پی کے بلند شہر میں پرائمری اسکول میں ایک مسلم لڑکے کو ساتھی لڑکوں کے ہاتھوں تھپر مروانے کے واقعہ کے بعد متعدد ایسے واقعات روشنی میں اائے ہیں جہاں طالب علموں میں مذہبی انتہا پسندی دیکھی گئی ہے ۔اس پر طرہ یہ کہ ایسے کارناموں پر قدغن لگانے کے بجائے الٹا اس سے منع کرنے والوں کی خلاف کارروائی کی جاتی ہے ۔ غازی آباد کے اے بی ای ایس انجینئرنگ کالج میں بی ٹیک فرسٹ ایئر کے طلباء کے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 30 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا