English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز میں فروخت بند !

ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ یکم مئی ۲۰۲۴ء سے پورے ہندوستان میں ون پلس کے آف لائن اسٹور بند ہوجائیں گے۔ ون پلس کی ریٹیل باڈی نے کمپنی کو ایک خط بھیجا ہے جس میں ون پلس مصنوعات فروخت کرنے والے آف لائن اسٹورز کو درپیش کئی مسائل کے بارے میں شکایت کی گئی ہے۔ منی کنٹرول کی رپورٹ کے مطابق ساؤتھ انڈین آرگنائزڈ ریٹیلرز اسوسی ایشن (او آر اے)نے ۱۰؍ اپریل کو ون پلس ٹیکنالوجی انڈیاکے سیلز ڈائریکٹر رنجیت سنگھ کو ایک شکایت لکھی ہے جس میں ان کے مختلف خدشات کا ذکر کیا گیا

مزید پڑھئے

ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچانے کا الزام

نئی دہلی،23 اپریل : مدھیہ پردیش کے دھار میں واقع کمال مولیٰ تاریخی مسجد میں گزشتہ ماہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد آر کیا لوجیکل سروے آف انڈیا کی جانب سے سروے کا کام جاری ہے۔گزشتہ 29 روز سے لگا تار یہ سروے جاری ہے۔ اس دوران جمعہ کے دن مسلمانوں کو نماز بھی پڑھنے کی اجازت ہے وہیں ہندو فریق کو پوجا کرنے کی بھی کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔سروے کے حکم کو سپریم کورٹ نے بھی بر قرار رکھا تھا مگر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے کچھ شرائط کے ساتھ سروے کی اجازت دی تھی جس میں مسجد کی حقیقی صورت حال میں

مزید پڑھئے

ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین اویسی نےداخل کی پرچہ نامزدگی

ان دنوں ملک میں جس طرح کے حالات ہیں اور جس طرح سے اقتدار کا غلط استعمال ہورہا ہے، اس سے صرف عوام ہی نہیں، سیاسی جماعتیں بھی خوف زدہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں پھونک پھونک کر قدم رکھ رہی ہیں۔ اسی کے پیش نظر حیدرآباد لوک سبھا حلقے میں ایم آئی ایم کے امیدوار کے طور پر موجودہ رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کے پرچۂ نامزدگی کرنے کے بعد ان کے  بھائی اکبر الدین اویسی نے بھی فارم بھردیا ہے۔ انہوں نے ایسا اس خوف کے پیش نظر کیا ہے کہ کہیں اسدالدین اویسی کا پرچہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا