English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے حق میں ووٹ جانے کا معاملہ اٹھا

سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز وی وی پیٹ پرچی سے ای وی ایم میں ڈالے گئے ووٹوں کے ملان سے متعلق معاملہ میں سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ انتخابی عمل میں شفافیت ضرور ہونی چاہیے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سے آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخاب کو یقینی بنانے کے لیے اپنائے گئے اقدام سے متعلق تفصیلی جانکاری دینے کو کہا۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے کہا کہ یہ ایک انتخابی عمل ہے اور اس میں شفافیت و پاکیزگی ضرور ہونی چاہیے۔ کسی کو بھی یہ اندیشہ

مزید پڑھئے

پنجاب میں کسانوں کی تحریک کا اثر ، کئی ٹرینیں متاثر

چنڈی گڑھ 17؍اپریل 2024: پنجاب میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور بدھ کو کسان ریاست کے شمبھو ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ٹریک پر بیٹھ گئے، جس سے کم از کم 35 ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ خیال رہے کہ کسانوں نے 13 فروری سے مرکز کی جانب سے کم از کم امدادی قیمت سمیت دیگر مطالبات پر شمبھو کے نزدیک بین ریاستی سرحد پر قومی شاہراہ کو جام کر رکھا ہے۔ کسانوں نے دہلی-جالندھر-جموں ریل روٹ بلاک کرنے کی وجہ سے کئی ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا ہے۔ ان میں دہلی سے پنجاب اور جموں جانے والی شتابدی،

مزید پڑھئے

لوک سبھا انتخاب 2024: پہلے مرحلہ کے لیے 19 اپریل کو 102 سیٹوں کے لیے ڈالے جائیں گے ووٹ ، انتخابی تشہیر ختم

17؍اپریل 2024 : لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران ریلیوں اور روڈ شو میں مصروف ہیں۔ اس درمیان آج شام 6 بجے پہلے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا عمل رک گیا۔ پہلے مرحلہ میں 21 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے جسے بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ دراصل پہلا مرحلہ ٹرینڈ بنانے والا ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے سبھی لیڈران نے آخر وقت تک خوب زور لگا کر انتخابی تشہیر کی۔ پہلے مرحلہ میں اروناچل پردیش کی 2، آسام کی 5، بہار کی 4، چھتیس گڑھ کی

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا