English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پی ایف ائی کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے والے ۵۲ سالہ شخص کو عدالت نے پاسپورٹ جاری کرنے کا دیاحکم

بامبے ہائی کورٹ نے اس شخص کو پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے جسے حکومت ہند نے پی ایف آئی کی پریس کانفرنس میں شریک ہونے کی بنا پر پاسپورٹ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ معاملہ مہاراشٹر کے پونے شہر کا ہے۔ یہاں رہنے والے الیاس محمد غوث مومن نے 2022 میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کی پریس کانفرنس میں حصہ لیا تھا۔ اس کے بعد جب انہوں نے پاسپورٹ کے لیے درخواست دی تو پولیس کی منفی رپورٹ کی وجہ سے پاسپورٹ دفتر نے انہیں پاسپورٹ دینے سے انکار کردیا، جس کے بعد انہوں نے عدالت سے

مزید پڑھئے

سلمان خان کے گھر فائرنگ کے لئے اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار شخص کی پولس حراست میں خودکشی

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے معاملے میں گرفتار ملزمین میں سے ایک نے خودکشی کر لی۔ اپنی جان لینے والے شخص کا نام انوج تھاپن ہے، جسے پنجاب سے گرفتار کیا گیا تھا۔ انوج تھاپن پر الزام تھا کہ اس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمین کو اسلحہ فراہم کیا تھا۔ خبر کے مطابق انوج تھاپن نے پولیس حراست میں خود کشی کی کوشش کی، اسے فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ خبروں کے مطابق انوج تھاپن نے ٹوئلٹ میں چادر کے ٹکڑے سے خودکشی کی ہے۔

مزید پڑھئے

تیجسوی یادو کی ریلی میں وزیراعظم مودی کی تقریر

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کے بعد وزیراعظم مودی پرملک کی عوام کے اصل مسائل کو درکنار کر  متنازع اور سماج کو بانٹنے والے  ہندو مسلم بیانات اورجھوٹ کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ کر کے ووٹ بٹورنے کا اپوزیشن رہنماوں کی جانب سے الزام عائد کیا جاتار ہا ہے ، جبکہ اپوزیشن بے روزگاری ، مہنگائی ، کسانوں کے مسائل جیسے عوامی مسائل پر اپنی توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے ، اسی درمیان راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی )لیڈر تیجسوی پرساد یادونے کچھ ایسا کردیا کہ جس کی بی جے پی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا