English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

رام مندر بھومی پوجن ہندتوا کی فتح اور جمہوریت کی شکست کا دن

:06اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)رام مندر بھومی پوجن میں وزیر اعظم کی شرکت پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے سخت تبصرہ کیا ہے۔ ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ' ایودھیا رام مندر بھومی پوجن میں وزیر اعظم کی شرکت قابل افسوس ہے'۔ انہوں نے کہا کہ' میں شروع سے یہ بات کہہ رہا تھا کہ وزیر اعظم کو آج کے بھومی پوجن میں شرکت نہیں

مزید پڑھئے

ممبئی میں موسلادھار بارش سے عام زندگی مفلوج

ممبئی :06اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں پیر سے جاری بھاری بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی سارے درختوں کے اکھڑنے اور تودے کھسکنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے ممبئی اور مضافات میں پیر، منگل اور بدھ کے روز تیز ہوا اور بھاری بارش کی پیش گوئی کی تھی اور اس تعلق سے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی جمعرات کے روز بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تیسرے دن مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے شہر اور میٹرو پولیٹن ریجن

مزید پڑھئے

بھومی پوجن کے بعد آسام میں بجرنگ دل کارکنان کی ہنگامہ آرائی کے بعد فرقہ وارانہ تصادم ، متعدد گاڑیاں نذرآتش

:06اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)رام مندر کے سنگ بنیاد تقاریب کے دوران آسام کے ضلع سونت پور میں بجرنگ دل کے کارکنان نے بڑی آواز میں موسیقی کے ساتھ نعرہ بازی کی۔ اس دوران مقامی لوگ اعتراض کرنے لگے۔ جس کے بعد یہ صورت حال آپسی جھڑپ میں تبدیل ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے اپنے علاقے میں اس گروپ کی جانب سے اونچی آواز میں موسیقی بجانے پر اعتراض کیا۔ انہوں نے یہ بھی پوچھا کہ جب لوگ کورونا وبائی مرض کا مقابلہ کررہے ہیں تو اس ریلی کا انعقاد کیوں کیا گیا۔ اس دوران دونوں فریقین کے درمیان جھڑپ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 242 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا