English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

Unlock 3.0: Centre removes night curfew, gyms reopen; no school, metro in August

ان لاک 3.0کےلئے گائیڈلائن جاری ، جانیں کیا ہیں نئی ہدایات

  نئی دہلی:30جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو ان لاک- 3 کے ہدایت نامے جاری کیے جس کے تحت رات کا کرفیو ختم کردیا گیا ہے لیکن اسکول کالج، میٹرو، سنیما ہال، سوئمنگ پول اور بار کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق یہ ہدایات یکم اگست سے نافذ ہوں گی جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ 5 اگست سے یوگا انسٹی ٹیوٹ اور جم کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یوم آزادی کی تقریبات منائی جاسکی گی لیکن وہاں جسمانی دوری کی پیروی کرنا لازمی ہوگا۔ رہنما خطوط میں کہا گیا

مزید پڑھئے

یوپی وقف بورڈ نے سرکاری ۵ ایکڑ زمین پر مسجد تعمیر کےلئے ٹرسٹ کا اعلان کیا

:30جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)جودھیا میں سری رام جنم بھومی پر مندر تعمیر کے لیے پانچ اگست کو ہونے والے بھومی پوجن پروگرام کی تیاریوں کے درمیان اتر پردیش سنّی وقف بورڈ نے بدھ کو رام کی نگری میں الاٹ کی گئی زمین پر مسجد تعمیر کے لیے ٹرسٹ کااعلان کردیا۔ بورڈ کے ذریعہ جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایت پر اجودھیا کے دھنّی پور گاوں میں الاٹ کی گئی پانچ ایکڑ زمین پر مسجد،انڈو اسلامک ریسرچ سنٹر،لائبریری اور اسپتال کی تعمیر کے لیے ’انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن‘نام سے

مزید پڑھئے

بی جے پی کا اروندتی رائے کی تقریر کو نصاب سے ہٹانے کا مطالبہ

کیرالہ:29جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق کیرالہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے مصنف اروندھتی رائے کی تقریر کو کالی کٹ یونی ورسٹی کے بیچلر آف آرٹس (انگریزی) کورس کی نصابی کتاب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بی جے پی نے کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان سے درخواست کی ہے کہ وہ 2002 میں ’’Come September‘‘ کے عنوان سے تقریر کو درسی کتاب سے خارج کریں۔ بی جے پی کے ریاستی صدر سریندرن نے ایک خط میں یونی ورسٹی کے چانسلر عارف محمد خان کو بتایا ’’اس تقریر کو، جو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 241 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا