English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

Modi, Shah to visit poll-bound Assam today; AASU takes out torch rally to protest against CAA

آسام میں سی اے اے مخالف نکالی گئی مشعل ریلی پر پولس کا لاٹھی چارج

آسام:23 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق آسام پولیس نے جمعہ کے روز آسامی طلبا کی یونین کے تمام کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا، جنھوں نے تیج پور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے لیے ریلی نکالی۔ پولیس نے ریاست بھر سے یونین کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔ اے اے ایس یو (آل آسام اسٹوڈنٹس یونین) نے پولیس کارروائی کی مذمت کی ہے اور آج سونیت پور ضلع میں بند کا اعلان کیا ہے۔ کارکنان ٹارچ ریلی نکال کر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کر

مزید پڑھئے

جانچ ایجنسیوں کی جانبدارانہ کارروائی جمہوریت کےلئے خطرہ :بامبے ہائی کورٹ

:23 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بامبے ہائی کورٹ نے  بی جےپی کے سابق لیڈر  ایکناتھ کھڑسے کی پٹیشن پر شنوائی کرتے ہوئے سخت تبصرہ میں کہا ہے کہ سی بی آئی  اور ای ڈی جیسی ایجنسیاں آزاد تصور کی جاتی ہیں  اورانہیں آزادی کے ساتھ  غیر جانبدارانہ طور پرہی کام کرنا چاہئے۔جسٹس  ایس ایس شندے اور جسٹس منیش پٹالے پر مشتمل  دورکنی بنچ ایکناتھ کھڑسے کی اس پٹیشن پر شنوائی کررہی تھی جس میں انہوں نے ان کے خلاف اکتوبر میں داخل کی گئی ای ڈی کی شکایت کو خارج کرنے کی اپیل کی

مزید پڑھئے

آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد گرفتارکئے گئے کئی افراد اب بھی جیل میں ، گھر والوں نے کہاپیسہ نہ ہونے کی وجہ سے ملاقات بھی ناممکن

:23 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع ہندورہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے معراج الدین چوپان دو سال سے قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے ان کا اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق انہیں بتایا گیا تھا کہ معراج احمد کو چھ ماہ کے اندر رہا کیا جائے گا تاہم دو سال گزرنے کے باوجود معراج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ معراج احمد کے کنبے میں ان کی والدہ، پانچ بہنیں، ان کی اہلیہ اور دو بچے شامل ہیں اور وہ خانہ فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 216 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا