English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

چوطرفہ تنقیدوں کے درمیان وہاٹس ایپ کمپنی نے لیا بڑا فیصلہ

:16 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)معروف سماجی ایپ “واٹس ایپ” عوامی تنقید کے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئی ہے، اور فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام تین ماہ کیلئے مؤخر کردیا گیا ہے۔  واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹاشیئرنگ پالیسی میں تبدیلی تین ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی ہے۔ واٹس ایپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہم سے رابطہ کرنے والے ہر فرد کا شکریہ۔ ہم واٹس ایپ صارفین سے براہِ راست رابطہ کرکے ’غلط فہمی‘ کا ازالہ

مزید پڑھئے

این آئی اے نے کسان یونین کے رہنما کو تفتیش کے لیے طلب کیا، کسان رہنما نے اسے احتجاج کو بدنام کرنے کی کوشش قرار دیا

نئی دہلی:16 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے لوک بھلائی انصاف ویلفیئر سوسائٹی (ایل بی آئی ڈبلیو ایس) کے صدر بلدیو سنگھ سرسہ کو ایک کالعدم تنظیم سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) سے متعلق درج ایک مقدمے کے معاملے میں تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔ مسٹر سنگھ حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے والی یونینوں میں شامل ہیں۔ ’’خوف اور لاقانونیت کی فضا پیدا کرنے اور لوگوں میں عدم اطمینان پیدا کرنے اور انھیں حکومت ہند کے خلاف بغاوت کی طرف

مزید پڑھئے

ٹی آر پی اسکیم : ارنب گوسوامی کے ساتھ وہاٹس ایپ پر کی گئی گفتگو لیک

نئی دہلی:16 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) ٹی آر پی گھوٹالہ کے معاملے میں ممبئی پولیس کی جانب سے دائر ایک ضمنی چارج شیٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بی اے آر سی) کے سابق چیف ایگزیکیٹو آفیسر پرتھو داس گپتا نے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف ارنب گوسوامی کو ٹی آر پی کی برتری برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ چارج شیٹ میں ارنب اور داس گپتا کے درمیان واٹس ایپ چیٹ کے 500 صفحات کا ڈاٹا شامل ہے۔ چیٹ کے کچھ حصوں نے سوشل میڈیا پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 215 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا