English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حکومت ہند پرعازمین حج کے ساتھ دوئم درجے کا سلوک برتنے کا الزام

 : 20  نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)مرکزی حکومت نے عازمین حج کے لئے قائم گیارہ حج پرواز مراکز (Hajj Embarkation Points Closed) کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پیش رفت سے عازمین حج کی سہولیات کے لئے جدوجہد کررہے لوگوں کو جھٹکا لگا ہے۔ دو مرتبہ مرکزی حج کمیٹی کے رکن رہے حافظ نوشاد اعظمی نے حکومت پر عازمین حج کے ساتھ دوئم درجے کا سلوک برتنے کا الزام عائد کیا۔ وارانسی، اورنگ آباد، بھوپال، گیا اور رانچی سمیت ملک کے گیارہ امبارکیشن سنٹرز Hajj Embarkation Points سے حج پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھئے

ٹریکٹر اور جے سی بی کا ساتھ، زرعی قوانین ہوا صاف : شیو سینا نے بھی اب مودی حکومت پر کسا طنز

ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کرنے کے بعد حزب اختلاف کی جانب سے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں شیو سینا لیڈر سنجے راؤت نے طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی پر حملہ بولا ہے۔ سنجے راؤت نے کہا، ’’بیل کتنا ہی ضدی کیوں نہ ہو، کسان اپنا کھیت جُتوا ہی لیتا ہے۔ جے جوان جے کسان۔‘‘ سنجے رؤت سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتے ہیں اور اپنے بیانوں پر اکثر زیر بحث آ جاتے ہیں۔ قوانین واپسی کے اعلان کے بعد انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ

مزید پڑھئے
Rahul Gandhi asks govt to  admit truth on China

حکومت کو اب چینی قبضہ کی حقیقت بھی قبول کر لینی چاہئے: راہل گاندھی

نئی دہلی : 20  نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قانون کو واپس لینے کے اعلان کے ایک دن بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ انہیں یہ بھی مان لینا چاہئے کہ ہندوستانی سرحد پر چینی فوجیوں کا قبضہ ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے جمعہ کو وزیر اعظم مودی کے زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو اپنی غلطی تسلیم کرنے میں تقریباً 350 دن لگے اور تب تک 700 کسان شہید ہو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 151 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا