English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سلمان خورشید کی کتاب پر روک لگانے سے دہلی ہائی کورٹ کا انکار

نئی دہلی:25نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو کانگریس لیڈر سلمان خورشید کی کتاب سن رائز اوور ایودھیا : نیشن ہڈ ان آور ٹائمز (Sunrise Over Ayodhya: Nationhood In Our Times) کی اشاعت، سرکولیشن اور فروخت کو روکنے کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ ایودھیا فیصلے پر یہ کتاب نومبر میں ایک تنازعہ کا مرکز بنی رہی ہے کیوں کہ اس میں دہشت گرد گروپس آئی ایس آئی ایس اور بوکو حرام سے ’’ہندوتوا کے ایک مضبوط ورژن‘‘ کا موازنہ کیا گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے ردعمل کا سامنا

مزید پڑھئے

کیا کسان یوگی سرکار کی کشتی ڈبو کر ہی دم لیں گے

:25نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت نے ۲۰۲۲ء  تک کسانوں کی آمدنی دگنی کردینے کا وزیراعظم مودی کا وعدہ یاد دلاتے ہوئے بدھ کو اعلان کیا کہ کسانوں کا آندولن اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک کہ کسانوں کو ان کی فصلوں کےمناسب دام نہیں مل جاتے۔  اس   کے ساتھ ہی انہوں نے اشارہ دے دیا ہے کہ کسان ۲۰۲۲ء تک کسانوں کی آمدنی دگنی کرنے کے وزیراعظم  کے وعدہ کو بھی  اپنے آندولن کا موضوع بنا سکتے ہیں۔  ۲۷؍ نومبر کی میٹنگ میں مستقبل کا

مزید پڑھئے
dehli police

مظلوموں کے لئے ظالم اور ظالموں کے لئے فرشتہ بنی پولس : عدالت نے جانچ کے دئے احکامات

:25نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) دہلی فسادات کے دوران بے گناہوں کو پھنسانے اور فسادیوں کو تحفظ فراہم کا الزام دہلی پولس پر سماجی تنظیموں کی جانب سے لگتا رہا ہے ، کئی بے گناہ آج بھی دہلی فسادات کی سازش رچنے کے الزام میں ایک سال سے زائد عرصہ سے سزا کاٹ رہے ہیں لیکن دہلی پولس ان پرالزام درالزام لگا کران کی رہائی میں رخنہ ڈال رہی ہے ، وہیں اب دہلی میں فساد کے ایک کیس میں ثبوت کی عدم دستیابی کی بنا پر تمام ۵؍ ملزمین  کے بری کردیئے جانے کے معاملے میں  پولیس کی جانچ پر شبہ ظاہر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 152 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا