English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

قوم کے نام پی ایم مودی کا خطاب : ’چین-پٹرول‘ پر خاموشی، مفت راشن کے علاوہ کچھ نہیں

:30جون2020(قومی آواز)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے نام خطاب کیا جس کو لے کر لوگوں میں کافی جوش دیکھنے کو مل رہا تھا۔ لیکن جب انھوں نے اپنی تقریر مکمل کی تو لوگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ انھوں نے سوائے مفت راشن تقسیم کرنے کی اسکیم میں توسیع کے علاوہ کچھ بھی خاص نہیں کہا۔ نہ ہی انھوں نے لداخ میں چین کی حرکتوں کے بارے میں کچھ کہا اور نہ ہی پٹرول و ڈیزل کی لگاتار بڑھتی قیمتوں کا کوئی تذکرہ کیا۔ انھوں نے صرف کورونا وبا کے پھیلتے اثرات کے تعلق سے عوام کے سامنے کچھ باتیں رکھیں۔

مزید پڑھئے

پاکستان کے اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کے بعد اب تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ،ہوٹل کے اطراف سیکیورٹی تعینات

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کا دھمکی آمیز فون ممبئی پولیس کو موصول، یہ دھمکی آمیز فون پاکستان سے موصول ہوا ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق گزشتہ شب تقریباً ایک بجے ایک فون کال موصول ہوا جس میں تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس دھمکی آمیز فون کے بعد ممبئی پولیس حرکت میں آئی اور اس نے ہوٹل کے اطراف اور علاقے میں سخت سکیورٹی تعینات کر دی ہے، اس کے علاوہ بحریہ کو بھی چوکنا رنے کی ہدایت دی ہے۔ واضح رہے کہ

مزید پڑھئے

مرکزی حکومت نے ان لاک 2 کے لئے جاری کی گائیڈ لائن : جانیں خاص باتیں

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)ان لاک -1 کا اختتام 30 جون کو ہورہا ہے، اس کے ساتھ ہی ان لاک 2 کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں بہت سی سرگرمیوں میں نرمی ہوگی لیکن پابندیوں کے ساتھ، کنٹینمنٹ زون میں سختی ہوگی، وہیں کنٹینمنٹ زون سے باہر کے علاقوں میں چھوٹ دی جائے گی۔ مرکزی وزارت داخلہ نے ان لاک -2 کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں، نئی ہدایات کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، نئے ہدایت نامہ کے مطابق کنٹینمنٹ زون میں سختی ہوگی جبکہ کنٹینمنٹ زون سے باہر کے علاقوں میں چھوٹ دی جائے گی، آپ کو بتا دیں کہ ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 258 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا