English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کرناٹک حکومت بالواسطہ طور پر اردو زبان کو ختم کرنے کی کر رہی ہے کوشش

کرناٹک میں اردو زبان پر منڈلا رہے خطرات کے بادل سے ریاست کے ہزاروں اردو ہائی اسکول بند ہو سکتے ہیں۔ ٹو لنگویج فارمولے کی آڑ میں اردو میڈیم ہائی اسکول حکومت کے نشانے پر آ سکتے ہیں۔ہائی اسکولوں میں تین زبانوں کی جگہ دو زبان فارمولے کا نفاذ حکومت کے زیر غور ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ طلبا کو زبانیں سیکھنے کا اضافی بوجھ ڈالنا مناسب نہیں ہے۔ کرناٹک حکومت کے اس منصوبے سے ریاست کے اردو طبقے میں کافی بے چینی دیکھی جا رہی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ دولسانی فارمولےسے سب سے زیادہ اردو

مزید پڑھئے

کے پی ایم ای بل کے خلاف ریاست بھر میں پچاس ہزار ڈاکٹر احتجاج پر

ڈاکٹروں نے ایمرجنسی خدمات اور اسپتال میں پہلے سے موجود مریض کے علاج ومعالجہ کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں لیکن آج کسی بھی نئے مریض کا علاج نہیں کیا گیا، دوسری جانب اس بات کے اشارہ بھی مل رہے ہیں کہ طبی برادری سے تعلقات کی بحالی کے لئے سرکار اس بل سے کئی متنازعہ شرائط  ہٹا سکتی ہے ، وزیر اعلی سدارامیا نے ڈاکٹروں کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے KPME ایکٹ میں ترمیم کے متنازعہ بل کو پیش کرنے سے قبل ڈاکٹروں سے اس سلسلہ میں بحث کرنے کی یقین دہانی کی ہے ،طبی پیشہ سے تعلق

مزید پڑھئے

منافقت گیلانی کی نمایاں خاصیت ہے۔عمر عبداللہ

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر گیلانی کے اس بیان جس میں انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس میں انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، عمر عبداللہ نے سوالیہ انداز میں کہا کہ گیلانی نے پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان کہ ’آزادی کشمیر کے لئے آپشن نہیں ہے‘کے ردعمل میں خاموشی کیوں اختیار کی۔انہوں نے کہا کہ جب میرے دادمرحوم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 265 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا