:اور ہر طرح کے
اجمیر : امام مسجد کے قتل معاملہ میں اب تک پولس خالی ... بہار، تلنگانہ گرمی کی زد میں، کیرلہ میں گرمی سے دو ... سورت کے بعد اب اندورسے کانگریس امیدواربی جے پی می ... اترکنڑا میں وزیر اعظم مودی کی ریلی میں ایم پی آنن ... کالیجیم سسٹم ختم کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرنے ... نیتن یاھو قوم کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، غزہ جنگ م ... اس ناول کے لکھنے پر اسرائیلی جیلوں میں 20 سال سے قی ... ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہم کسی امریکی دباؤ کے سامنے نہیں ...

بیدر۔20؍مارچ 2018(فکروخبر /محمدیوسف رحیم بیدری)جناب محمدایاز خان چیرمین نور ایجوکیشنل ٹرسٹ بیدر؍بنگلورنے ریاست کرناٹک اور خصوصاً بیدر کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انڈین ریلوے میں ملازمت کے لئے درخواستیں پیش کریں۔آرپی ایف اسٹوڈنٹس مترا یوجنا کے تحت یہ Cگروپ ملازمتیں ہیں۔جن کی تعداد26,502ہے۔درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 31مارچ ہے ۔ اسسٹنٹ لوکوپائلٹ ملازمت کے لئے 17,673جائیدادیں ہیں۔ دہم جماعت کامیاب امیدوار ، یاپھر آئی ٹی آئی ، ڈپلومہ ، انجینئرنگ ، اور CCAA+امیدوار درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ اسی طرح ٹیکنیشن کی 8,829جائیدادوں پر دہم ، آئی ٹی آئی، ڈپلومہ وغیرہ کامیاب امیدوار 31مارچ 2018تک درخواستیں دے سکتے ہیں۔ اپنی درخواستیں بھیجنے کے لئے قریبی سائبر نیٹ سے رابطہ کرنے کو کہاگیاہے۔ آرپی ایف چنئی ڈویژن کے مطابق امتحان علاقائی زبان میں لکھاجاسکتاہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |