English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شیرور مٹھ کے سوامی کی موت کی تحقیقات میں کئی اہم باتیں آئیں سامنے 

  دو روز بعد پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے کی توقع  اڈپی 23؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز ) شیرور سوامی کی پراسرار موت کے بعد کی جارہی تحقیقات میں روزنئی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ پولیس کے مطابق اب تک کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا ہے تاہم معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس سوامی کا قریبی مانے جانے والے آٹو ڈرائیور کو تحقیقات کے لیے اس خاتون کے گھر لے گئی تھی جہاں وہ مقیم تھی جس نے بہت کم وقت میں سواجی کی قربت بنانے میں کامیابی حاصل کرلی تھی۔ یہ عورت سوامی کے

مزید پڑھئے

گوکرن : نامعلوم لاش سمندر سے بازیافت 

  گوکرن 23؍ جولائی 201(فکروخبر نیوز) گوکرن سمندر سے آج ایک نامعلوم لاش لائف گارڈ کی مدد سے بازیافت کرلی گئی ۔ اس سے قبل یہ لاش سمندر میں تیرتے ہوئی پائی گئی تھی لیکن دیو ہیکل موجوں کی وجہ سے ممکن نہیں ہوسکا ۔ لاش کے متعلق ابھی تفصیلات نہیں ملی ہے تاہم کہاجارہا ہے کہ یہ لاش کسی سیاح کی ہوسکتی ہے جو سیروتفریح کے لیے آئے ہوئے تھے۔ گوکرنا پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا

مزید پڑھئے

اٹاور بورے میں بند ایک لاش نالہ سے برآمد

منگلور:22؍جولائی2018(فکروخبرنیوز)اٹاور میں ایک بورے سے لاش برآمد ہونے کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ،ہے یہلاش یہاں اٹاور کے بڈگڈے علاقہ میں ایک نالہ سے برآمد کی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق سنیچر کی شام ایک راہگیر نے بوری میں لاش دیکھ کر پولس اہلکاروں کو اطلاع کر دی جس کے بعد پولس نے موقع پر پہونچ کر لاش کا معائنہ کر اسے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ہے ،لاش سے متعلق ابھی تک کوئی جانکاری حاصل نہیں ہوئی ہے ، مزید تفصیلات کا انتظار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 239 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا