English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کاروار بحریہ اڈے میں نامعلوم افراد کے داخل ہونے پر ہائی الیرٹ

اس سے قبل ممنوعہ علاقہ میں داخلہ کی خبر ملتے ہی تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا اورکئی سارے شکوک وشبہات بھی جنم لے رہے تھے مگر اب پریس ریلیز کے بعد مقامی لوگوں نے بھی راحت کی سانس لی ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آج صبح بحریہ اڈے میں کچھ افراد کو داخل ہوتے ہوئے مقامی لوگوں نے دیکھ لیا تھا جس کی شکایت انہوں نے افسران سے کی تھی۔ شبہات کو دور کرنے کے لیے پورے علاقہ کی ناکہ بندی کے ساتھ تلاشی لی گئی اور اس کے لیے ڈاگ اسکواڈ کی بھی خدماتل لی گئیں لیکن اس علاقہ میں باہر سے کسی

مزید پڑھئے

بنٹوال میں کشیدہ حالات کو دیکھتے ہوئے اب منگلور میں بھی دفعہ 144 نافذ

واضح رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے کلڑ کا اور دیگر تعلقہ میں فر قہ وا رانہ ما حول پیدا ہوگیا تھا ،جس کی بنا پر اس کشید گی کو دور کر تے ہو ئے امن کی بحا لی کے لئے مختلف علا قوں میں کر فیو نا فذ کیا گیا لیکن دن بدن آس پاس کے علا قوں میں آپسی انتشار میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ،اور لو گوں کے درمیان کشید گی بڑھتے جا رہی ہے ،آپسی انتشار کے اس سیلاب پر روک لگا نے اور فر قہ وارا نہ ما حول کو دوستانہ ما حول میں تبدیل کر نے کے لئے کر فیو کا دا ئرہ وسیع کر تے ہو ئے مینگلور تک اس کی تو سیع کر

مزید پڑھئے

بنٹوال : محمد اشرف کے قاتلوں کو بخشا نہیں جائے گا ،

اور اگر تلاشی کے دوران کسی کے پاس سے کوئی ہتھیار برآمد ہوجائے تو اس کے خلاف گنڈہ ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرتے ہوئے جیل بھیج دیا جا ئے گا ،آئی جی پی نے کہا کہ علاقہ میں فسادات برپا کرنے کی کوششوں کی روک تھام کے لئے اس نے تمام ذمہ داری اپنے ہاتھوں لیتے ہوئے کام کو آگے بڑھا یا ہے ، حالیہ دنو ں میں علاقہ میں کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جس سے پولس کو چیلینج کا سامنا کرنا پڑا ہے ،اس مرتبہ کسی کو اس کا موقع نہیں دیا جا ئے گا ،انہوں نے مزید کہا کہ دھرم کے نام پر جو تنظیمیں امن کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 372 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا