English   /   Kannada   /   Nawayathi

سواری روکے جانے پر خاتون نے کانسٹیبل کو کیا طمانچہ رسید

share with us

پو لیس لو گوں کو اس مخصوص را ستہ کے بجا ئے دیگر را ستہ سے گذر نے کے ہدایات دے رہے تھے ،اور وہاں پر بڑے بڑے حفا ظتی گیٹ بھی نصب کئے گئے تھے ،تا کہ غلطی سے بھی کو ئی اس جانب بڑھ نہ پا ئے ،اسی دوران سارکا نامی عورت اپنی اسکو ٹر پر سوار ہو کراس وی وی آئی پی کے راستہ کی طرف بڑھنے کی کو شش کی اس دوران پو لیس کا نسٹبل کی جا نب سے اس کو روکا گیا ،لیکن پھر بھی وہ اس کی پر واہ بغیر آگے بڑھ گئی ،لیکن جب وینکٹیش نے اس کو پو ری طرح سے روکنے کی کو شش کی تو اس کی گا ڑی بے قا بو ہو کر سامنے مو جود گیٹ سے ٹکرا گئی ،بعد میں جب پو لیس کانسٹبل نے اس سلسلہ میں اس سے پو چھ تاچھ کی تو وہ غصہ سے بے قا بو ہو کر پو لیس کانسٹبل وینکٹیش پر برس پڑی اور اسے طما نچہ رسید کر دیا ،اپنی ذمہ داری کو نبھا نے کی وجہ سے پو لیس پر حملہ کر نے کے الزام میں ہا ئی گراونڈ پو لیس کی طرف سے ساریکا کے خلاف کیس درج کر لیا گیا ہے ،لیکن اب تک پو لیس کے ہا تھوں اس کی گرفتاری نہیں ہو ئی ہے ،اس معا ملہ میں پو لیس کی طرف سے ہو نے والی تا خیر کی وجہ اب تک معلوم نہ ہو سکی ہے ،تاہم تحقیقات جا ری ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا