English   /   Kannada   /   Nawayathi

صدرجمہوریہ کی پڑوسی ضلع اڈپی میں آمد

share with us

جس کے بعد وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر اڈپی پہنچے جہاں اڈپی ڈی سی پرینکا میری فرنانڈیس ،اڈپی ضلع انچارج وزیر پومود مدھوراج اور دیگر ذمہ داروں نے ان کا استقبال کیا۔ اڈپی میں صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر بی آر شیٹی کی جانب سے تعمیر کیے جارہے اسپتال کی بنیاد رکھی ، اس کے بعد صدر جمہوریہ نے یہاں کے کئی مشہور مقامات کی بھی زیارت کی ۔ اس موقع پر پرمنگلو راور اڈپی دونوں اضلاع میں سیکوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ راستہ اور نکڑوں پر پولیس کی بھاری نفری تعیینات تھی اور کئی راستے عوام کے لیے کے لیے بند کردئیے گئے تھے۔ بتایا جارہا ہے کہ آج اتوار کے روز لگنے والے ہفتہ واری بازار (سنتے مارکیٹ) کی بھی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا