English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

bhatkal, anjuman bhatkal, anjuman pre university collage bhatkal, bhatkal puc result, puc 2nd result,

بھٹکل : پی یو سی سال دوم کے نتائج : انجمن پری یونیورسٹی (بوائز) کا نتیجہ 97.42 فیصد اور انجمن پری یونیورسٹی فارویمن کا نتیجہ 97 فیصد ، جانیے کن طلبہ وطالبات نے حاصل کیےامتیازی نمبرات!

بھٹکل11؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے پی یو سی سال دوم میں زیر تعلیم طلبہ کی محنتیں رنگ لائیں ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے انجمن پری یونیورسٹی فارویمن کی طالبات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 97.42 فیصد نتائج کے ساتھ اپنے کالج کا نام روشن کیا ہے۔ اس کامیابی میں جہاں طلبہ کی محنتیں کارفرما رہیں وہیں والدین اور اساتذہ خصوصاً انجمن پری یونیورسٹی کے پرنسپال جناب یوسف کولا صاحب کی کاوشیں بھی رہیں جس پر ان کی ستائش کی جارہی ہے۔ دوسری طرف انجمن پری یونیورسٹی فار ویمن کی

مزید پڑھئے

سرلگی کے یونس خان ابن سمیر خان نے پی یو سی سال دوم میں 97 فیصد کے ساتھ درج کی کامیابی

ہوناور 11؍اپریل 2024(فکروخبرنیوز) سرلگی سے تعلق رکھنے والے یونس خان ابن سمیر خان نے کرناٹک پی یو سی سال دوم کے امتحانات میں 97.33 فیصد کامیابی حاصل کرکے اپنے اسکول اور علاقہ کا نام روشن کیا ہے۔ سرلگی کے جناب مظفر صاحب نے فکروخبر کو بتایا کہ شراوتی بیلٹ کا یہ پہلا لڑکا ہے جس نے پی یو سی سال دوم میں 97 فیصد کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ مذکورہ لڑکے نے انگریزی میں 94 ، ہندی میں 98 ، ایکانامکس میں 99  ،  بزنیس اسٹیڈیس میں 94 ، اکاؤنٹنسی میں 100 اور اسٹاٹسٹک میں 99 نمبرات حاصل کیے

مزید پڑھئے
bhatkal, karnataka exam 2nd puc, 2nd puc result,

کرناٹک : پی یو سی سال دوم کے نتائج منظر عام پر ، ساحلی کرناٹک کے تینوں اضلاع کی بہتر کارکردگی ، جنوبی کنیرا کو ملا اول مقام

بھٹکل11؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے پی یو سی سال دوم کے نتائج منظر عام پر آگئے ہیں۔ اس مرتبہ کل نتائج 81.2 فیصد رہے۔ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں اس مرتبہ نتائج میں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سائنس میں ودیانکے تھن ایس سی پی یو کالج ہبلی-دھارواڑ کی اے ودیالکشمی نے 600 میں 598 نمبرات حاصل کرکے پوری ریاست میں ٹاپ کیا ہے۔ کامرس میں ودیاندھی انڈیپنڈنٹ پی یو کالج ٹمکور کی جنانوی ایم نے 597 نمبرات حاصل کے ساتھ ریاست بھر میں ٹاپ پر ہیں۔ آرٹس میں تین طلبہ این ایم کے آر وی پی یو کالج

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا