English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امکانات! آئی ایم ڈی نے جاری کیا انتباہ

share with us

24؍اپریل2024 : ساحلی کرناٹک میں گرمی کی لہر سے عوام پریشان ہے۔ آئے دن گرمی کا احساس شدت کے ساتھ ہورہا ہے۔ صبح کے دس بجے کے بعد گھر سے نکلنا دشوار ہورہا ہے دوپہر میں گرمی اپنی شباب کو پہنچتی ہے۔ اور تو اور رات میں بھی گرمی میں کمی نہیں آتی۔ ان حالات میں آئی ایم ڈے نے ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے چار دنوں میں مزید گرمی  بڑھنے کے امکانات ہیں۔

آئی ایم ڈی کے مطابق 24 اپریل سے 27 اپرل تک موجودہ درجۂ حرارت سے مزید 2 سے 3 ڈگری بڑھنے کے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا