English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

قتل کی پاداش میں میاں بیوی کے جوڑے کوعدالت نے سنائی عمر قید کی سزا

جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ شیکراور مالتی کا پارہ چڑھ گیا ،اور شیکر نے اسے دھکا دے کر گرادیا جبکہ اس کی بیوی نے درانتی سے اس کے سر پروار کیا جس سے وہ سخت زخمی ہو گیا ،زخمی حالت دیکھ انہیں رحم تو نہیں آیا بلکہ زخموں سے نڈھال شخص کو ان دونوں نے باندھ کر رکھا جہاں اس نے تڑپ تڑ پ کر اپنی جان دے دی،اس معاملہ کی تحقیقات کر رہے پولس سرکل انسپکٹر وجیا پرساد نے معاملہ کی تحقیقات پوری کرتے ہوئے آئی پی سی کی دفعہ 302 ,342,34کے تحت عدالت میں چارج شیٹ داخل کی،جس کے بعد عدالت میں تمام گواہوں اور

مزید پڑھئے

ساحلی کرناٹکا میں پیش آئے مختلف سڑک حادثات کی خبریں

جس سے شیکھر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ،جبکہ دوسری بائیک پر سوار دونوں کو سنگین چوٹیں آئی ہیں ،جنہیں کنداپور کے اسپتال میں بھرتی کروایا گیا ہے  بے قابو کار درخت سے جاٹکرائی ،تین افراد زخمی یلاپور:2؍اگست2017(فکروخبر نیوز) یلاپور کے قریب ساتوں شہید درگاہ کے سامنے ایک کار بے قابو ہو کردرخت سے جاٹکرائی ،جس سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ،بتایاجا رہاہے کہ کار پر سوار یہ افراد ہبلی سے کاروار کی جانب سفر کر رہے تھے ، اسی دوران کروتی سے آگے ساتوں شہید درگاہ کے قریب کار

مزید پڑھئے

گیس ٹینکر الٹ جانے سے عوام میں خوف وہراس کا ماحول

ملحوظ رہے کہ اس سے کمٹہ تعلقہ کے برگی میں گیس ٹینکر حادثہ کا شکار ہونے کی وجہ سے کئی افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ اس حادثہ کی ذہن میں گردش کرتیں تصویروں کی وجہ سے جائے حادثہ کی جانب کوئی بڑھنے کے لیے تیار نہیں ہوا۔فائر عملہ کے یقین دہانی کے بعد لوگونے نے راحت کاسانس لی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 369 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا