English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیلی درندگی کی انتہاو فلسطینیوں کی بے بسی

صیہونی فضائیہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ بمباری سے سینکڑوں گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکے ہیں، عورتیں، بچے، بوڑھے کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔اتنی تباہی مچانے کے بعد بھی صیہونی وزیراعظم کو چین نہیں آیا، ان کا کہنا ہے عالمی دباؤ کے باوجود وہ حملے جاری رکھیں گے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اب تک ایسے ایک ہزار 100 اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے، جہاں سے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے جا رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ہر پانچ منٹ

مزید پڑھئے

خلافت کیا ہے؟

عراق و شام کے بعض خطوں پر مشتمل یہ ملک کیا واقعی اسلامی ملک ہے اور یہاں جو حکومت قائم ہوئی ہے کیا وہ واقعی خلافت ہے؟ یہاں جو ابوبکر البغدادی کو خلیفۃ المسلمین قرار دیا گیا ہے وہ کتنا درست ہے ؟ اس بات کا فیصلہ تو حالات کے واقفیت رکھنے والے علماء کرسکتے ہیں مگر ہم یہاں اسلام اور تاریخ کی روشنی میں یہ صرف یہ سمجھاناچاہتے ہیں کہ خلافت کیاہے؟اور اس کے لئے کس قسم کی کوششیں ہوتی رہی ہیں؟ خلافت کیا ہے؟اسلامی نظام حیات کے داعی کے طور پر رسول اکرم ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔آپ کو

مزید پڑھئے

مسلمان سائیں کے ہندو پجاری

کچھ لوگ احتجاج و مظاہرے کر رہے ہیں تو بعض نے اسے آستھا کو چوٹ پہنچانے کا معاملہ قرار دے کر شنکر آچاریہ کے خلاف کورٹ میں مقدمہ بھی درج کردیا ہے۔ راجدھانی دلی کے گیتا کالونی میں واقع سائیں مندر کے بھکت را م ویر سنگھ کو ناراضگی ہے کہ سائیں بابا کو مسلمان قرار دے کر ان کی عقیدت کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ وہ برسوں سے سائیں بابا کے بھکت رہے ہیں تو میڈیا میں کام کرنے والے راجیش کمار بھی کہتے ہیں کہ شنکر آچاریہ کو یہ نہیں کہنا چاہئے کہ ہندو سائیں بابا کی پرستش نہ کریں۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 401 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا