English   /   Kannada   /   Nawayathi

مدارسِ اسلامیہ کا نصابِ تعلیم اور موجودہ دور کی ذمہ داری

اخیر میں حضور پاک علیہ الصلاۃ والسلام نبیوں کے مشن اوراسلام کی تکمیل کے لیے دنیا میں تشریف لائے، اور آپ نے اس کا اظہار ایک حدیث میں اس طرح فرمایا کہ ’’انبیاء آتے رہے اور ایک دیوار کی تعمیر کرتے رہے، اس میں ایک اینٹ کی جگہ باقی رہ گئی تھی اور وہ اینٹ میں ہوں، اب اس کے اندر کوئی خلا نہیں رہا، وہ کامل ہوگئی‘‘ قرآن کریم نے بھی عرفات کے میدان میں اس کا اعلان فرمایا کہ اسلام کو آج مکمل کردیا گیا اور نعمتوں کا اتمام کردیا گیا، یعنی تمام نعمتیں، رحمتیں، برکتیں، طرح طرح کی

مزید پڑھئے

کویت...صحرامیں قائم جدید ترین ریاست

کویت کاکل رقبہ سات ہزار مربع میل سے بھی کم ہے اور2007کے مطابق اس ملک کی کل آبادی ستائیس لاکھ کو چھورہی ہے۔کویت اگرچہ دنیاکے خشک ترین صحراکا حصہ ہے لیکن دولت کی ریل پیل اور وقت کی بڑھتی ہوئی رفتار کے ساتھ اس ملک نے بے پناہ ترقی کی ہے اور اب کویت شہر دنیاکے جدیدترین شہروں میں شمار ہوتا ہے جہاں دنیاکی ہر اہم و غیر اہم سہولیات و تعیشات تک بآسانی میسر ہیں اوراونچی اونچی عمارتیں ،لمبے لمبے بازاراورعالی شان مساجد آج اس ریاست کی پہچان ہیں۔اس ریاست کی زیادہ تر آبادی شہر میں ہی

مزید پڑھئے

صف دشمناں کو نوید ہو

رومن بادشاہت کی مکمل تاریخ میں کسی حکمران نے اتنے لوگوں کو قتل نہیں کیا جتنے اپنے دور اقتدار میں جسٹ نین نے قتل کئے۔ اس کی اذیت پسندی بلا کی تھی۔ وہ اپنے آپ کو دوسرا کونسٹن ٹائن سمجھتا تھا اور اپنے طور پر یہ تصور دل میں لیے ہوئے تھا کہ وہ روم کی سلطنت کو متحد کرسکتا ہے، اسے معاشی طور پر مستحکم بنا سکتا ہے اور اسے بیرونی دشمنوں کے مقابلے میں طاقتور اور فوجی لحاظ سے ناقابل تسخیر بناسکتا ہے۔اس نے اپنے دور حکومت میں پورے ملک کو دیوانگی کی حد تک دو حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 402 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا