English   /   Kannada   /   Nawayathi

فلسطینیوں کے اقدامی حملوں سے اسرائیلیوں میں خوف کی لہر

ڈاکٹر ساجد عباسی امریکہ کی بے تحاشا مدد کے باوجود صیہونی طاقت حماس کو زیر کرنے سے قاصر وحشتناک بمباری کا صبر واستقامت سے مقابلہ۔ اہلِ غزہ کو مصرو اردن کی سمت دھکیلنے میں اسرائیل تاحال ناکام حالات مساعد ہوں یا نامساعد جنگ ہر حال میں ناگوار ہی محسوس ہوتی ہے لیکن اس میں اللہ نے بہت برکات رکھی ہیں جس سے کفر کے علمبرداروں کی سیاسی و عسکری بساط الٹ جانے کا امکان پیدا ہوتا ہے۔ غزہ میں وحشتناک بمباری کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ جس قدر اسرائیلی ظلم بڑھتا جا رہا ہے

مزید پڑھئے

وحشت کا تیسرا مہینہ

   مسعود ابدالی بمباری کے ساتھ اہل غزہ کو بیماریوں نے بھی آگھیرا ہے۔ عالمی ادارہ صحت WHO کے مطابق غزہ میں آبنوشی کے وسائل تباہ ہو جانے کی وجہ سے وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ نو دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسہال، خارش، سانس کی تکلیف اور ہیضے سمیت 15 مہلک وبائی امراض میں مبتلا تین لاکھ سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں۔ سات دسمبر کو غروب آفتاب سے دوسرے دن سورج ڈوبنے تک جنوبی غزہ پر اسرائیلی بمباروں نے 450 حملے کیے۔ غزہ کی پوری پٹی صرف 21 کلومیٹر لمبی ہے یعنی

مزید پڑھئے

مسلم نوجوان: مسیحا تھا، مسیحا ہے

مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی ریاست اتراکھنڈ کی ایک سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ امدادی کارکن 17 روز سے اس ریسکیو آپریشن کے دوران سلکیارا کی زیر تعمیر سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی ہر ممکن کوشش کررہے تھے۔لیکن ہر ممکنہ کوشش کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی تھی، اخر کار rat miners  نامی ٹیم کی جدو جہد اور محنت کے نتیجہ میں ان مزدوروں کو نکالنا آسان ہوگیا، یہ وکیل حسن نامی مسلم شخص کی قیادت میں سرگرم مزدوروں کی ہی ایک ٹیم ہے جو اس طرح کے کاموں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا