English   /   Kannada   /   Nawayathi

!!کہ رشتے اب گلابوں کی طرح خوشبو نہیں دیتے

  محض یومِ والد یا یومِ والدہ مناکر والدین سے حقیقی محبت کا اظہار نہیں کیا جاسکتا     ایم شفیع میر،کشمیر رشتوں کا ایک روپ مطلب پرستی ہے۔ کٹھ پتلی کی طرح جی حضوری کرتے رہو تو سب ٹھیک ورنہ رشتے کچے دھاگے کی مانند ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں۔ رشتے چاہے کسی بھی نوعیت کے ہوں، ان کی چمک دھمک اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک ان کے پیچھے مفاد پرستی یا مطلب پرستی کا عنصر نہ ہو، بغیر مطلب پرستی کے رشتوں کو پروان چڑھانا یا رشتوں کا قائم رہنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن سی بات ہے۔

مزید پڑھئے

اے غازیان غزہ! خون شہیداں رائیگاں نہ جائے گا

  ڈاکٹر سلیم خان جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 100ویں سالگرہ اگر کمال اتاترک اسلام کی جگہ لادینی جمہوریت کو بزورِ قوت نافذ نہ کرتے تو اسرائیل کے ناسور کو نمودار ہونے سے روکا جا سکتا تھا  غزہ میں فلسطینی جارحیت کے عروج کے درمیان جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 100ویں سالگرہ آگئی۔ اس موقع پر ملک بھر میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ہی اسی دن برطانوی استعمار کو میدانِ جنگ میں شکست دے کر ترکیہ کو آزاد کرایا تھا۔ یہ

مزید پڑھئے

جو بائیڈن کے لئے بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی!

جب روس نے یوکرین پر حملہ کیا تھا تب بھی ایسی تشہیر کی گئی تھی کہ ایک دو روز میں روس یوکرین کو نپٹا دے گا لیکن ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے اور صورتحال ویسی ہی بنی ہوئی ہے ۔ جنگ میں شدت کم ہو گئی ہے کیونکہ روس کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ جس ملک کو وہ صرف ایک ملک سمجھ رہا تھا دراصل وہ ممالک کا ایک اتحاد ہے یعنی مغربی ممالک کا اتحاد۔ وہ جنگ تو ایسی ہی چل رہی ہے لیکن جنگ اب ایک اور خطہ میں بھی شروع ہو گئی ہے ۔مشرقی وسطیٰ  میں اس وقت جنگ زورو پر ہے۔ حماس نے پہل کرتے ہوئے اسرائیل پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا