English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیا کسی بھی خبر سے آنکھ نہیں کھلتی

’’اس دفعہ اپنی کتاب (محفل قرآن جلد پنجم) کے کام سے جلد فراغت ہوگئی تو سوچا کہ پاکستان کا سفر جو مدتوں سے ڈیو چل رہا ہے اسے اس فرصت سے فائدہ اٹھاکر نپٹا دیا جائے۔ لیکن یہ سفر لندن دہلی کا سفر نہ تھا کہ اس عمر میں بھی اکیلے کرلیا جائے۔ اس کی تو عادت ہوگئی ہے اور راستہ کی ہر چیز جانی بوجھی۔ پس سوچا تھا کہ پاکستان کا سفر میاں اسید سلمہٗ کے ساتھ کیا جائے جو لکھنؤ میں بھی میرے ساتھ تھے اور ساتھ ہی سنبھل آئے ہیں۔ ارادے کے بعد اب مسئلہ ویزے کا۔ برادرم عبدالمومن میاں ماشاء

مزید پڑھئے

یوپی اسمبلی الیکشن ، ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا؟

عوام کا فیصلہ جاننے کے لئے 2019تک انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے ہی 2017کے اسمبلی انتخابات بتا دیں گے کہ عوام کیا چاہتے ہیں۔ یوپی اپنی تقسیم کے بعد بھی ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے اور جس وقت یہاں اسمبلی چناؤ ہونگے ، ٹھیک اسی وقت اتراکھنڈ اور پنجاب میں بھی انتخابات ہونگے۔ حالانکہ اس سے قبل رواں سال میں مغربی بنگال ، آسام، کیرل، تمل ناڈو اور پانڈیچری میں بھی اسمبلی انتخابات ہیں مگر سبھی پارٹیوں کی نگاہیں ان انتخابات کے بجائے یوپی انتخابات پر ٹکی ہوئی ہیں۔بی جے

مزید پڑھئے

محسن قوم وملت حکیم اجمل خاں

حکیم اجمل خاں کی پیدائش 12فروری 1868 ؁ء کو دہلی میں یونانی اطباء کے ایک ممتاز خانوادے میں ہوئی ۔ان کے والد کا نام حکیم غلام محمود خاں تھا ۔حکیم صادق علی کے منجھلے بیٹے تھے ، جو حکیم اجمل خاں کے والد اور حکیم شریف خاں کے پوتے تھے وہ بڑے شہرت یافتہ طبیب تھے ۔اور دلی وشمالی ہندوستان میں بے پناہ مقبول تھے ۔ان کے مطب میں ہندوستان اور مغربی ایشیا کے مختلف گوشوں سے آنے والے مریضوں کا ہجوم رہا کرتا تھا ۔جو ان سے علاج کرانے کے خواہاں ہوتے تھے۔ حکیم اجمل خاں نے ابتدائی تعلیم اپنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 342 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا