عالم اسلام

لیبیا میں قیام امن کی کوششوں کے حوالے سے دو روزہ مذاکرات

بن غازی:13؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے متحارب دھڑے اور عالمی رہنما گزشتہ روز سے اطالوی جزیرے سسلی پر دو روزہ مذاکرات کے لیے جمع ہیں۔ ان مذاکرات کا مقصد لیبیا میں امن اور استحکام لانے کی کوشش ہے۔ مذاکرات میں کوشش کی جائے گی کہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی لیبیا میں 2019 کے اوائل میں ایک نیشنل کانفرنس منعقد کرائی جائے تاکہ ملک میں انتخابات کی راہ ہموار ہو سکے۔ رواں برس مئی میں پیرس میں ہونے والی ملاقات میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت اور اس کے مخالف دھڑے

مزید پڑھئے

خاشقجی کے قتل کیس کے حوالے سے فرانس اور ترکی میں الزامات کا تبادلہ

انقرہ:13؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کے واقعے پر ترکی اور فرانس کے درمیان ایک دوسرے پرالزامات کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترک وزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک جمال خاشقجی کے قتل کی مکمل تحقیقات کررہا ہے اور اس حوالے سے کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی برتی جائے گی۔ دوسری جانب فرانس نے ترک صدر پرالزام عاید کیا کہ وہ خاشقجی کے قتل کیس کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ ترک

مزید پڑھئے

موصل میں مسلح افراد کے حملے میں الحشد ملیشیا کے 10 جنگجو ہلاک

بغداد:13؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراق کے شہر موصل میں مسلح افراد نے حملہ کرکے شیعہ ملیشیا الحشد کے کم سے کم 10 جنگجو موت کے گھاٹ اتار دیے،یہ حملہ الکرامہ کالونی میں کہاگیا۔ عراقی انٹیلی جنس حکام نے بتایا کہ مغربی عراق کی الانبار گورنری میں ایک کارروائی کے دوران "داعش" تنظیم کے ایک سیل "ابو عبداللہ الانصاری" کے متعدد جنگجو پکڑے گئے ہیں۔ اس گروپ پر گاڑیوں میں بم نصب کرنے اور دہشت گردی کی دیگر خطرناک وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جا تا ہے۔انٹیلی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 9 of 62  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا