English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

پاکستان نے چار مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرا لیا

تہران:21مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایرانی فوجی اہلکاروں کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ قبل ازیں پاکستانی فوج نے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے چار مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ پاکستانی فوج کے محکمہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ یہ کارروائی بدھ کے روز پاکستان افغان سرحد کے قریب چاغی کے علاقے میں کی گئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ بازیاب کرائے

مزید پڑھئے

افغانستان میں صدارتی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی

کابل:21مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں صدارتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں اور جولائی میں ہونے والے الیکشن کو 28 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق اافغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے لیے ایک بار پھر نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، رواں سال کے آغاز میں ہونے والے انتخابات کو جولائی تک ملتوی کیا گیا تھا اور اب اس میں دو ماہ کی مزید تاخیر کے بعد 28 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی چیئرپرسن حواعالم نے پریس کانفرنس کرتے

مزید پڑھئے

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ

لندن:21مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات  4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آور مساجد کے شیشے توڑ کر بھاگ گئے۔ چاروں مساجد کی 7 کھڑکیوں کے شیشوں اور 2 دروازوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مساجد پر حملے کے بعد مقامی مسلمانوں میں خوف وہراس پھیل گیا جب کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی برطانوی پولیس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا