English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا، امریکی وزیردفاع

share with us

واشنگٹن:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کی تعداد میں کمی کے منصوبے پرکام جاری ہے۔ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکا اور اس کے اتحادیوں بالخصوص عراق کے ساتھ 'داعش' کے شام سے خاتمے کے بعد کے حالات پر بات چیت کی ہے۔امریکی وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا