English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کروناوائرس کے خلاف جنگ، تھائی لینڈ کو بڑی کامیابی مل گئی

بنکاک: تھائی لینڈ میں گزشتہ 3 دن کے دوران کروناوائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موت واقع ہوئی، ڈاکٹروں نے اسے وبائی مرض کے خلاف اہم پیش رفت قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں ایسا پہلی مرتبہ دیکھا گیا کہ لگاتار 3 دن کروناوائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی مریض کی موت واقع ہوئی، ملک میں گزشتہ 23 دن کروناوائرس کے خلاف بہت مثبت رہے، ماضی کے مقابلے میں بہتر انداز میں وائرس پر قابو رہا۔ کوویڈ 19 ایڈمنسٹریشن

مزید پڑھئے

عالمگیر وبا نے 4 لاکھ 46 ہزار انسانوں کی جانیں نگل لیں

17 جون2020(فکروخبر/ذرائع) نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک 4 لاکھ 46 ہزار 193 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 82 لاکھ 66 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 6 ہزار 592 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 43 لاکھ 23 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کرونا وائرس سے امریکا سب

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کا انتخاب آج کیا جائے گا

نیویارک:17 جون2020(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے پانچ غیرمستقل ارکان کا انتخاب آج کیا جائے گا، بھارت ایشیا پیسفک گروپ کیلئیغیرمستقل رکنیت کاامیدوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے پانچ غیرمستقل ارکان کے انتخاب کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، بھارت سیکورٹی کونسل کے ایشیا پیسفک گروپ سے غیرمستقل رکینت کا امیدوارہے، یہ سیٹ انڈونیشیا کی رکنیت مکمل ہونے پرخالی ہوئی ہے۔ پانچ غیرمستقل رکن ممالک کا انتخاب دوسال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 67 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا