English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا ویکسین کے آتے ہی غیر قانونی کاروبار کا بازار بھی ہوا متحرک

نیویارک :30 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے کورونا ویکسین لگانے پر ایک طبی مرکز کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس کو شبہ ہے کہ یہ ویکسین ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی ہے۔ نیویارک کی ریاستی پولیس ایک طبی مرکز کی تفتیش کر رہی ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ اس نے ناجائز طریقے سے کورونا ویکسین حاصل کر کے ان لوگوں کو لگائی جنہیں اس سلسلے میں ترجیح حاصل نہیں تھی۔ ریاست نیویارک کے صحت حکام نے ہفتے کے روز الزامات سے متعلق جاری کردہ ایک بیان میں

مزید پڑھئے

ٹرمپ کے ملک میں مارشل لاء لگانے کیلئے مشورے، امریکی میڈیا کا انکشاف

واشنگٹن :21 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ممکنہ شکست پر ملک میں مارشل لاء لگانے کا ارادہ رکھتے تھے، اس بات کا انکشاف امریکی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے مشیروں نے ملک میں مارشل لاء لگانے پر غور کیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چند مشیروں نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج الٹنے کے لیے مارشل لاء لگانے کے امکان پر بات چیت کی

مزید پڑھئے

مشینوں کی دنیا میں ہر نئے وائرس پر تشویش کیوں !

21 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ یہ قسم 70 فیصد زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے، برطانیہ میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے 19 دسمبر کو عالمی ادارہ صحت کو بتایا کہ کرونا وائرس کی نئی قسم دیگر اقسام کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ برطانوی حکومت کے چیف سائنٹفک آفیسر سر پیٹرک ویلانس نے نئی قسم کے پھیلاؤ کی رفتار کے اعداد و شمار نہیں بتائے، مگر یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 55 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا