English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روس اور ترکی کا امریکی پابندیوں کے خلاف مشترکہ فیصلہ

ماسکو:30 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) روس اور ترکی نے امریکی پابندیوں کے خلاف مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے دو طرفہ تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ترکی پر امریکا کی پابندیوں کے باوجود ماسکو اور انقرہ کے درمیان دو طرفہ فوجی تعاون پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ امریکا نے اسی ماہ ترکی کے خلاف روس سے میزائل دفاعی نظام ایس 400 خریدنے پر اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں۔ سرگئی لاروف نے منگل کے روز ماسکو میں ترک وزیر خارجہ

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کے آتے ہی غیر قانونی کاروبار کا بازار بھی ہوا متحرک

نیویارک :30 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے کورونا ویکسین لگانے پر ایک طبی مرکز کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس کو شبہ ہے کہ یہ ویکسین ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی ہے۔ نیویارک کی ریاستی پولیس ایک طبی مرکز کی تفتیش کر رہی ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ اس نے ناجائز طریقے سے کورونا ویکسین حاصل کر کے ان لوگوں کو لگائی جنہیں اس سلسلے میں ترجیح حاصل نہیں تھی۔ ریاست نیویارک کے صحت حکام نے ہفتے کے روز الزامات سے متعلق جاری کردہ ایک بیان میں

مزید پڑھئے

ٹرمپ کے ملک میں مارشل لاء لگانے کیلئے مشورے، امریکی میڈیا کا انکشاف

واشنگٹن :21 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ممکنہ شکست پر ملک میں مارشل لاء لگانے کا ارادہ رکھتے تھے، اس بات کا انکشاف امریکی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے مشیروں نے ملک میں مارشل لاء لگانے پر غور کیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چند مشیروں نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج الٹنے کے لیے مارشل لاء لگانے کے امکان پر بات چیت کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 54 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا