English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں ہیکرز نے ہزاروں افراد کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا

واشنگٹن:10 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکا میں سائبر حملے کی ایک خوفناک واردات سامنے آئی ہے جس میں ہیکرز نے ہزاروں افراد کی جانوں سے کھیلنے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اولڈز مار کے ایک واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے سوفٹ ویئر سسٹم پر ہیکرز نے حملہ کیا اور واٹر ٹریٹیمنٹ پلانٹ کے سوفٹ ویئر کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ ہیکرز نے پانی صاف کرنے کے ٹینک میں سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کی مقدار خطرناک حد تک بڑھا دی جس کا زیادہ

مزید پڑھئے

امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: 10 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت کی جب کہ ری پبلکن پارٹی کے 6 ارکان نے بھی مواخذے کی کارروائی کے حق میں ووٹ دیا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی کیلیے سینیٹ میں کیپٹل ہل مظاہرے پر ٹرائل کا سامنا کریں

مزید پڑھئے

چین کی سمندری حدود کے نزدیک امریکی جنگی بیڑوں کی بڑی نقل و حرکت

بیجنگ /  واشنگٹن: 10 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی جنگی بیڑوں نے  چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ جنوبی چین میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں نے مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں جب کہ کچھ ہی روز قبل امریکا کے جنگی بحری جہاز متنازع خطے میں چین کے زیر انتظام جزیروں کے نزدیکی علاقوں میں آگئے تھے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکا کے اس اقدام کو خطے کے امن و استحکام کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 52 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا