English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

وبا کے دوران بے روزگار ہونے والے نوجوان کی قسمت چمک اٹھی، روزانہ 11 لاکھ روپے کمانے لگا

لندن:25 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) برطانیہ میں کورونا وبا کے دوران نوکری سے محروم ہونے والے باہمت نوجوان نے عزم وحوصلے کی نئی مثال قائم کردی اور آج تقریباً روزانہ 12 ہزار پاؤنڈ کما رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بین گلیور نامی نوجوان ایک سلون ورکر تھا لیکن بدقسمتی سے وبائی صورت حال کے دوران اسے بھی اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور مایوسی کو اپنے پاس بھٹکنے تک نہ دیا اور اب وہ جلد کروڑ پتی(پاؤنڈ کے لحاظ سے) بننے جارہا ہے۔ رپورٹ

مزید پڑھئے

سونے کی کان میں دو ہفتے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے کان کنوں کو زندہ نکال لیا گیا

بیجنگ:24 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) چین میں ایک سونے کی کان میں 13 دنوں سے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے کان کنوں میں سے آخر کار 11 کو بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی چین کے صوبہ شانڈونگ کے شہر یانتائی میں ہوشان نامی ایک کان میں دھماکے کے باعث دو ہفتوں تک پھنسے 22 کان کنوں میں سے گیارہ کو امدادی کارکنوں نے بحفاظت نکال لیا، حکام کا کہنا ہے کہ ایک کان کن کی حالت نازک ہے، جب کہ دیگر کی تلاش کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اتوار کی صبح نکالے گئے

مزید پڑھئے

کورونا کا اثر زیر زمیں بھی !

پیرس:24 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) فرانس کی نیشنل اکیڈمی آف میڈیسن کے طبی ماہرین نے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں سفر کرنے والے شہریوں کے بات چیت کرنے پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی نیشنل اکیڈمی آف میڈیسن کی جانب سے جاری ہونے سفارشی بیان میں کہا گیا ہے زیر زمین چلنے والی عوامی ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے مسافروں کو  بات چیت سے گریز کرنا چاہیے۔ سفارش میں کہا گیا ہے کہ عوامی ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 53 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا