English   /   Kannada   /   Nawayathi

بے قابو کار الٹ کر کھائی میں جا گری ،چھٹی منانے نکلے کالج کے پانچ طلباء زخمی

share with us

کہا جا رہا ہے کہ ناگور کراس پر ایک کارخراب ہونے کی وجہ سے سڑک کنارے کھڑی تھی اور اس کے اطراف کچھ پتھر رکھ دئے گئے تھے،ڈرائیور نے انجانے میں کار اس پتھر پر چڑھادی جس سے کار بے قابو ہو کر سڑک سے اترتے ہوئے کھائی میں جا گری ،کار میں چھ افراد سوار تھے جن میں سے پانچ افراد کو چوٹیں آئی ہیں جبکہ ڈرائیور اس حادثہ میں بال بال بچ نکلا ،زخمیوں کو کمٹہ اسپتال لے جا یا گیا ہے ان میں سے دو طالب علموں کو سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدمنی پال اسپتال روانہ کردیا گیا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا