English   /   Kannada   /   Nawayathi

لا پتہ ہو نے والی چار سالہ بچی مر دہ حالت میں پا ئی گئی

share with us

جس سے شبہ ظا ہر کیا جا رہا تھا کہ ثناء اسی جھیل میں گر کر ہلا ہو گئی ہو ،لیکن آج لو گوں کا گمان سچ میں تبدیل ہو گیا ،اور چار سالہ بچی کی لاش اسی جھیل میں مر دہ حالت میں پا ئی گئی ہے ،جو جھیل ثناء کے گھر سے دو کلو میٹر کے فا صلے پر واقع ہے ،خیال رہے کہ بچی کے پر اسرار طر یقے سے غا ئب ہو نے پر پو لیس کی طرف سے دیگر ریا ستوں میں بھی تلاشی مہم شروع کی گئی تھی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا