English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی نوجوان ہم وطنوں کی خدمت کے لیے کوشاں

ریاض:12جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں 2 نوجوانوں نے واٹر ٹینکر سروس شروع کردی، ان کا کہنا ہے کہ وہ کسی کے ہاں ملازم نہیں ہیں اور سب لوگ ان سے اچھے طریقے سے پیش آتے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک اور عرعر میں 2 سعودی نوجوانوں نے واٹر ٹینکر سروس شروع کردی ہے۔ عرعر کے رہائشی ہایل العنزی کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً 6 برس سے واٹر ٹینکر کے ذریعے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ان کے گھروں پر پانی پہنچا رہے ہیں۔ ہم وطنوں کا رویہ بہت اچھا ہے اور کوئی

مزید پڑھئے

کیا لاکھوں غیر ملکی اس سال کویت چھوڑ دیں گے؟

کویت:12جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) رواں سال 2020 کے اختتام تک توقع کی جا رہی ہے کہ 15 لاکھ کے قریب تارکین وطن کویت چھوڑ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کویت میں یہ توقع ظاہر کی گئی ہے کہ سال 2020 کے اختتام تک 15 لاکھ کے قریب غیر ملکی کارکنان کویت سے نکل جائیں گے۔ کویت میں موجود کمپنیوں پر کرونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات سے ان کمپنیوں کے معاشی حالات ٹھیک نہیں، اخراجات کم کرنے کی غرض سے یہ کمپنیاں غیر ملکی کارکنان کو واپس بھیجنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ کویت کے مقامی اخبار کے مطابق مختلف

مزید پڑھئے

یو،اے،ای نے ویزہ قوانین میں کی تبدیلی

دُبئی11جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزہ سے متعلق قوانین میں ترمیم کر دی ہے جس کے بعد امارات میں مقیم اور دیگر ممالک میں موجود اماراتی ویزہ ہولڈرز تارکین وطن کے ویزوں اور شہریوں کے پاسپورٹس کی مُدت میں توسیع کرانے کے لیے تین ماہ کی رعایت دے دی گئی ہے۔ اس طرح اماراتی حکومت کا پچھلا فیصلہ منسوخ کر دیا گیا ہے جس کے تحت یکم مارچ سے 1 دسمبر تک ویزوں اور اقاموں کی میعاد بغیر کسی فیس کے وصولی کے بڑھادی گئی تھی۔ اسی طرح ایکسپائرڈ شناختی کارڈز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 32 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا