English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودیہ میں پھنسے غیرملکی بغیر جرمانہ واپس جا سکیں گے

share with us

جدہ:07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غیرملکی اب بغیر کسی جرمانہ یا فیس کے سعودی عرب سے واپس جا سکتے ہیں۔
سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عودہ (واپسی) پروگرام کے تحت اپنے ملک واپس جانے کے خواہشمند غیرملکی اب بغیر کسی جرمانہ یا فیس کے سعودی عرب سے واپس جا سکتے ہیں۔
قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے مطابق عودہ پروگرام کے تحت وہ تمام افراد جن کی ایگزٹ اور ری انٹری ویزا، فائنل ایگزٹ یا کسی قسم کے وزٹ یا سیاحتی ویزہ بشمول عمرہ ویزہ کی میعاد مارچ 2020  یا اس کے بعد ختم ہو گئی ہے اور اپنے ملک واپس جانے کے خواہشمند ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا