English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: شاہ فہد پل پر جدید ٹول ٹیکس سسٹم نصب

ریاض:14 جون2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کو بحرین سے ملانے والے شاہ فہد پل پر ڈیجیٹل ٹول ٹیکس پیمنٹ سسٹم نصب کر دیا گیا، پل پر سے مسافروں کی آمد و رفت بند ہے تاہم سامان بردار ٹرکوں کی آمد جاری ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کو بحرین سے جوڑنے والے شاہ فہد پل پر نیا گیٹ اور ڈیجیٹل ٹول ٹیکس پیمنٹ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ شاہ فہد پل کی انتظامیہ نے ٹویٹر پر منصوبے کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پرانے انٹری پوائنٹ کو اتارا گیا اور بعد ازاں اس کی جگہ

مزید پڑھئے

کورونا وائرس؛ سعودی حکومت کا حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور

ریاض:14 جون2020(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کررہی ہے، سعودی وارت حج و عمرہ کے سینئیر افسر کے مطابق معاملے کا انتہائی سنجیدگی اور باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے، اس کے علاوہ دیگر معاملات بھی دیکھے جارہے ہیں تاہم ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کرلیا

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

دُبئی11 جون2020(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کا ہیلتھ سسٹم دُنیا کے بہترین ہیلتھ سسٹمز میں سے ایک ہے، جس کے باعث مملکت میں کورونا کے حوالے سے حوصلہ افزا رپورٹس سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ وزارت صحت کی آج کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ امارات میں کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔ گزشتہ 24گھنٹوں کوروناکے 1,217 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ صرف 603نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس سے پتا چلتا ہے کہ صحت یاب ہونے والوں کے مقابلے میں نئے مریضوں کی گنتی گھٹ رہی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 33 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا