English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کوکنگ آئل کا سب سے بڑا پیداواری ملک بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    جکارتہ : 18/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا میں پام آئل کی برآمدات پر سخت پابندی کے باوجود کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی، حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کی ذمہ دار پام آئل مافیاز ہیں۔ اس حوالے سے انڈونیشیا کی حکومت کا مؤقف تھا کہ اسے مقامی طور پر خوردنی تیل کی کمی پوری کرنی ہے، لہٰذا وہ فی الوقت پام آئل کی برآمد پر پابندی عائد کر رہا ہے جس میں خام اور ریفائن شدہ تیل کی تمام اقسام شامل ہیں۔ دنیا کے چوتھے سب سے زیادہ آبادی والے ملک انڈونیشیا جو پام آئل کا سب

مزید پڑھئے

یورپی یونین واشنگٹن کے اشاروں پر : روس کا الزام

  18/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)روس نے ایک بار پھر یورپی یونین کو امریکی تسلط کے زیراثر ہونے اور فیصلے واشنگٹن کے اشاروں پر کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ ماریا زخاروف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ جاننا انتہائی دشوار ہو گیا ہے کہ یورپی یونین کے کون سے فیصلے اور خودمختار اور آزاد حیثیت میں کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی اپنی پالیسی کیا ہے؟ وہ کیا چاہتے ہیں اور کیا کرنا چاہتے ہیں ان باتوں کو کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ ان کے بیانات امریکی

مزید پڑھئے

روس کے طاقتور ترین میزائل فن لینڈ کی سرحد پر: برطانوی میڈیا

لندن: 18/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یورپی ملک فن لینڈ کی سرحد پر طاقتور ترین میزائل پہنچا دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روس نے فن لینڈ کی سرحد پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کی تنصیب شروع کردی ہے، غیر ملکی جریدے رائٹرز کی جانب سے شیئر کی گئی میں ایک ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ روسی فوج کی ایک درجن سے زائد ٹرک فن لینڈ کی سرحد کے قریب واقع روسی شہر وائے برگ کی جانب جارہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 7 ٹرکوں میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 24 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا