English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

’’سفید فام بالادستی‘‘ کی سازشی تھیوری معاشرے کے لیے زہر ہے :امریکی صدر

واشنگٹن: 18/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ نسل پرستانہ ’’سفید فام بالادستی‘‘ کی سازشی تھیوری معاشرے کے لیے زہر ہے جس کی امریکا میں جگہ نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے شہر بفیلو میں سفید فام نسل پرست کی اندھند فائرنگ میں ہلاک ہونے والے 10 افراد کے لواحقین اور متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن کی آواز بھرانے گئی اور ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں آپ سب سے وعدہ کرتا ہوں کہ امریکا میں نسل

مزید پڑھئے

سری لنکا: ملک میں صرف ایمبولینس کے استعمال کے لیے بچا ہے پٹرول

کولمبو: 18/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا بہت کم ذخیرہ رہ گیا ہے اس لیے اب صرف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کے لیے پیٹرول دیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے پارلیمنٹ میں سوال کے جواب میں ارکان کو بتایا کہ کولمبو پورٹ پر پیٹرول شپمنٹ 28 مارچ سے موجود ہے لیکن پیٹرول شپمنٹس کی ادائیگی کیلئے ڈالرز نہیں ہیں۔ وزیر برائے بجلی اور توانائی نے مزید کہا کہ مالی بحران

مزید پڑھئے

سری لنکا: معیشت کو غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا،پٹرول بھی ختم

کولمبو: 17/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے وزیر اعظم رانِل وکرمے سِنگھے کہتے ہیں کہ ملکی معیشت کو غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے اور فی الحال پیٹرول کی دستیابی معدوم ہو گئی ہے۔ پیر کے روز کولمبو سے جاری ایک بیان میں ورکمے سِنگھے کا کہنا تھا ’ہمارے پاس پیٹرول ختم ہو چکا ہے۔ فی الحال ہمارے پاس صرف ایک دن کا پیٹرول باقی ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دوالیہ ہوجانے والے ملک کو آئندہ مہینوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وکرمے سِنگھے، جن کو گزشتہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 23 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا