English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایمسٹرڈیم میں مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے پہلی بار اذان دی گئی

ایمسٹرڈیم:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹر ڈیم میں پہلی بار مسجد کےلاؤڈ اسپیکر سے اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایمسٹر ڈیم کی بلیو مسجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دی گئی جس پر اہل علاقہ کی جانب سے مثبت رویےکا اظہار کیا گیا۔ مسجد کے منتظمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعہ کو مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم نامعلوم تخریب کاروں نے تاریں کاٹ دی تھیں تاہم آج پہلی بار ایمسٹرڈیم کی کسی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اللہ

مزید پڑھئے

سری لنکا میں صدارتی انتخابات، مسلم ووٹرز کی بسوں پر فائرنگ

کولمبو:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، ملک کے شمال مغربی علاقے میں مسلم ووٹرز کی بسوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی انتخابات کے لیے آج سری لنکا میں ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، جس میں صدر میتھری پالاسری سینا کے جانشین کا انتخاب کیا جائے گا، ووٹ ڈالنے کے لیے نکلنے والے مسلمان ووٹرز کی بسوں پر فائرنگ کے واقعے نے سیکورٹی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سری لنکا میں اقلیتی مسلم

مزید پڑھئے

بچوں کو بمباری کا نشانہ بنانا اسرائیل کا جنگی جرم ہے: اسلامی جہاد

غزہ :16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی جہاد نے جمعہ کے روز ایک بیان میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں بچوں کو بمباری کا نشانہ بنانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ حالیہ ایام میں صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں بچوں کو بمباری کا نشانہ بنا کر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق منگل سے جمعرات کےدرمیان قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑی جنگ مسلط کی تھی جس کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے رہ نمائوں اور بچوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 106 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا