English   /   Kannada   /   Nawayathi

گوایئر کی پروازکی جے پور میں ہنگامی لینڈنگ

share with us

:19؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)دہلی سے گوہاٹی کے روانہ ہونے والی گو ایئر کی پرواز کو ہنگامی طور پر جے پور میں لینڈ کرایا گیا ہے۔ ڈی جی سی اے کے عہدیداروں کے مطابق پرواز کی ونڈ شیلڈ دراڑ پڑ گئی۔ اس کے بعد خرابی موسم کی وجہ سے اسے واپس دہلی نہیں لایا گیا بلکہ جے پور میں یمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا