English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایمیزون کا ماحولیاتی نظام 50 برس سے بھی کم عرصے میں تباہ ہو سکتا ہے

:11 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق کے مطابق ایمیزون کے بارانی جنگلات اور مونگے کی بڑی چٹانیں ماضی میں لگائے گئے اندازوں کے مقابلے میں کہیں تیزی سے ختم ہو سکتی ہیں۔ اس ماحولیاتی نظام کی تباہی کو روکنے کے لیے وقت محدود ہے۔ یہ جائزہ 'نیچر کمیونیکیشن‘ نامی جریدے میں شائع ہوا اور اس جائزے کو مرتب کرنے والی ٹیم کی سربراہی ساؤتھ ایمپٹن یونیورسٹی کے پروفیسرجان ڈیارنگ کر رہے تھے۔ ان کا کہنا ہے، ”یہ حقیقت نہایت تلخ اور واضح ہے۔ ہمیں اپنے کرہ ارض کے ماحولیاتی نظام

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کانفرنس، کورونا وائرس ہی کی وجہ سے منسوخ

نیویارک:11 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)امریکا میں کورونا وائرس کے بارے میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے منسوخ کردی گئی ہے۔ دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس کانفرنس کا عنوان ’’کورونا وائرس کی وبا میں کاروبار‘‘ تھا جو نیویارک میں منعقد کی جانی تھی۔ واضح رہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس بے قابو ہوتا جارہا ہے اور نیویارک اس سے شدید ترین متاثرہ علاقوں میں شامل ہے جہاں حکومت نے 11 مارچ سے لے کر 3 اپریل تک ہونے والی تمام بڑی تقریبات بشمول

مزید پڑھئے

سلامتی کونسل میں افغان امن معاہدے کی حمایت میں قرارداد منظور

ویب ڈیسک  ایک گھنٹہ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر طالبان امن معاہدے کی حمایت میں امریکی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، فوٹو : فائل  نیویارک:11 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغان امن معاہدے کی حمایت میں پیش کی گئی امریکی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر کے 29 فروری کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا